صدارتی ایوارڈ یافتہ قاری نور محمد انتقال کر گئے

اٹک : صدارتی ایوارڈ یافتہ قاری نور محمد علالت کے باعث لاہور میں 88 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ۔

جنگ کی رپورٹ کے مطابق مرحوم قاری نور محمد کو ریڈیو، ٹیلی ویژن پر پہلی اذان دینے کی سعادت بھی حاصل تھی ۔

مذید پڑھیں :واٹر بورڈ اینٹی تھیفٹ سیل کا ’’عیدی‘‘ کیلئے شہریوں کے کنکشن منقطع کرنا شروع

قاری نور محمد کی نمازِ جنازہ مولانا قاری احمد میاں تھانوی نے پڑھائی، نماز جنازہ میں لوگوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی ۔

صدارتی ایوارڈ یافتہ انھیں ان کے آبائی شہر اٹک میں سپردِ خاک کیا گیا۔

جامعہ اشرفیہ لاہور کے علماء نے صدارتی ایوارڈ یافتہ قاری نور محمد کی وفات پر اظہارِ تعزیت کیا ۔

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *