کراچی NA-249 کی دوبارہ گنتی 6 مئی ہو گی

کراچی : ‏الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار مفتاح اسماعیل کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا ۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 249 کے ضمنی الیکشن میں دوبارہ گنتی کی مفتاح اسماعیل کی درخواست منظور کر لی ہے ۔جس کے بعد اب ‏6 مئی کی صبح 9 بجے ووٹوں کی دوبارہ گنتی ہو گی ۔

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *