حجر اسود کی قریب ترین تصاویر

عرب حکام نے حجر اسود کی قریب ترین تصویر بنا لی۔  تصویر میں حجر اسود کا 49 ہزار میگا پکسل تک کلوزاپ دکھایا گیا ہے ۔

تاریخ میں پہلی مرتبہ حجر اسود کی اتنی باریک اور شفاف تصویر بنائی گئی ہے ۔

ہم تک جو تصاویر پہنچی ہیں وہ کمپریس ہو کر ہی پہنچی ہیں لیکن 49 ہزار میگا پکسل کی تصاویر نہ جانے کتنے جی بی کی ہو گی ۔

اصل رنگ میں اس میں نظر آئیں گے۔

واضح رہے کہ حجر اسود جنت کا پتھر ہے اس کی خوبصورتی سے جنت کے رنگوں کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے ۔

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *