مولانا الیاس چنیوٹی کراچی پریس کلب میں اہم پریس کانفرنس کریں گے

کراچی : مسلم لیگ ن کے ایم پی اے مولانا الیاس چنیوٹی آج کراچی پریس کلب میں اہم پریس کانفرنس کریں گے ۔

مذید پڑھیں : https://alert.com.pk/en/who-is-mulana-muhammad-ilyas-chinioti/

یورپی پارلیمان میں پاکستان کے حوالے سے منظور ہونے والی قرار داد کے متعلق ممتاز عالم دین رکن پنجاب اسمبلی مولانا الیاس چنیوٹی منگل کو (آج) سہ پہر 3 بجے کراچی پریس کلب میں اہم پریس کریں گے ۔

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *