پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کے رہنما فیصل پھُل پر قاتلانہ حملہ

کراچی : جنرل سیکریٹری پیپلز یوتھ آرگنائزیشن پی ایس 116 فیصل پُھل پر قاتلانہ حملے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

راشد خاصخیلی صدر PYO کراچی نے پیپلز یوتھ کراچی کے کی جانب سے واقعے کی مذمت کی ہے ۔ این اے 249 کے ضمنی انتخابی مہم کے دوران سے اب تک پیپلز یوتھ نشانے پر ہے ۔

مزید پڑھیں :پاک بحریہ انگیج افریقہ پالیسی

فیصل میمن کا کہنا ہے کہ فیصل پُھل پر حملے کی ایف آئی آر شفاف تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہیں ۔

پیپلز یوتھ کے عہدیدار پر حملہ اس بات کا ثبوت ہے کہ شہر میں جرائم پیشہ عناصر اور دہشتگرد ایک بار پھر سر اُٹھا رہے ہیں ۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ فیصل پُھل پر حملے میں ملوث مجرموں کو جلد سے جلد کیفر کرار تک پہنچائیں ۔

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *