صدر پختون ایکشن کمیٹی جاوید بنگش کے ہاتھوں مسیحی برادری مشرف بہ اسلام

اسلام آباد : پختون ایکشن کمیٹی کے صدر جاوید خان بنگش جہاں عوامی و سماجی خدمات میں پیش پیش ہیں ، وہاں دین کی خدمت بھی اپنا فریضہ اول سمجھتے ہیں ۔

اس سلسلے میں پختون ایکشن کمیٹی کے صدر جاویدخان بنگش کی کوششوں سے مسیحی برادری نے دین اسلام کو گلے لگایا لیا، گذشتہ روز جاوید خان بنگش کے ہاتھوں ایک مسیحی برادری نے اسلام قبول کر لیا ۔

مزید پڑھیں :بحریہ میں ہے تلاطم کہ سندھ آتا ہے

بنگش ہاوس میں مسیحی برادری نے کلمہ شہادت پڑھ کر دین اسلام کو اپنا لیا ۔ اس موقع پر جاویدخان بنگش نے انتہائی مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دین اسلام دین فطرت ہے اور یہ دین تمام انسانوں کی فلاع و نجات کا ذریعہ ہے، ہمہیں اسلامی اصولوں پر عمل پیرا ہو کر دین کی خدمت کرنی چائیے ۔

انہوں نے کہا کہ مسیحی برادری کا قبول اسلام باعث مسرت ہے، شہر کے عوامی و سماجی حلقوں کو مسیحی برادری کے قبول اسلام کا خیرمقدم کیا اور جاویدخان بنگش کی کاوشوں کو سراہا۔

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *