سینیٹر تاج حیدر کا انتخابی قوانین کی خلاف ورزی پر ECP کو پانچواں خط ارسال

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و سینیٹر تاج حیدر نے چیف الیکشن کمشنر پاکستان کو خط لکھا ہے جس میں کہا ہے کہ این اے 249 کے ضمنی انتخاب میں ووٹرز کو بلے پر مہر لگانے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔

تاج حیدر کا الیکشن کمیشن کو لکھے گئے خط میں کہنا ہے کہ اعمران خان نے این اے 249 میں ایم پی ایز کو انتخابی قوانین کی دھجیاں آڑانے پر لگا رکھا ہے۔ ایک رکن پی ٹی آئی اسمبلی جاتا تو دوسرا قانون شکنی کے لیے پہنچ جاتا ہے۔

مزید پڑھیں: پی پی کورونا رلیف فنڈ کا پیسہ پریزائیڈنگ افسران کو خریدنے پر لگارہی ہے, سعید آفریدی

انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہایک کے بعد ایک پی ٹی آئی اراکین اسمبلی حلقہ بدر ہورہے ہیں۔ این اے 249 میں پی ٹی آئی اراکین اسمبلی الیکشن قوانین سے کھلواڑ بند کریں۔ آج ایک بار پھر الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی چیلینج کرتے نظر آرہی پے۔

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *