مولانا فضل الرحمن کا شکریہ ، چند روز میں اہم اعلان کریں گے ، گرینڈ ہیلتھ الائنس

صوبے بھر کے تمام ہسپتال بند رہے ۔ آج احتجاج کے 38 دن مکمل ہوگئے۔ کل بھی احتجاج بدستور جاری رہے گا ۔ تمام ہسپتالوں کے او پی ڈیز ،الیکیٹیوں آپریشن تھیٹر ،پولیوں سمیت تمام نان ایمرجنسی سروسز بند رہینگے ۔ ترجمان

مذاکرات کیلئے کسی نے رابطہ نہیں کیا ۔ حکومت کے دو مذاکراتی کمیٹیوں کا انتظار تھا لیکن کوئی جواب نہیں ملا۔ کل پورے صوبے سے ہر ضلع کے GHA نمائینداگان کا اجلاس HMC میں بلایا ہے جس میں بڑے فیصلے کئے جائینگے۔

مولانا فضل الرحمان صاحب نے دھرنے کے مطالبات میں ہیلتھ ایمپلائیز کا مطالبہ شامل کیا جس پر ان کا شکریہ ادا کرتے ہے ۔ باقی سیاسی جماعتیں بھی نوشیروان برکی اور DHA/RHA ایکٹ کے خلاف آواز اٹھا کر عوام کو نجکاری کی ظلم سے بچائے ۔

حکومت کی دھمکیوں اور وزیرِ صحت کے لہجے پر افسوس ہے ۔ تمام انتقامی کاروائیوں کو مسترد کرتے ہیں ۔ احتجاج جاری رہے گا ۔ ہر یونٹ تیاری کریں کل بڑے اعلانات کرینگے۔

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *