عبرانی – دنیا کی مردہ ترین زبان

تحریر : فاطمہ قمر

1948 میں اسرائیل کے قیام تک صرف بارہ افراد عبرانی زبان جانتے تھے، مگرآج وہ مردہ زبان اسرائیل کی تعلیم ‘عدالت اور سرکار’ کی زبان ھے۔ گویا ایک زندہ قوم نے ایک مردہ زبان کو زندہ کر دیا ۔

مزید پڑھیں: انگلش زبان کی تعلیم ،وقت کی ایک اہم ضرورت

یہ وہی سال تھا جب جامعہ عثمانیہ میں میڈیکل انجینرنگ سمیت تمام سائنسی اور سماجی علوم کی تعلیم جو بہت کامیابی سے اردو میں دی جارہی تھی، اس کا بوریا بستر گول کرکے وہاں انگریزی زریعہء تعلیم کا اجراء کر کے وہ تباہیاں اور بربادیاں پھیری گئیں ، جس کا لامتنا ہی سلسلہ آج بھی پورے سرکاری طمطراق کے ساتھ جاری و ساری ھے ۔

ایک مردہ قوم نے انتہائی سائنسی اور علم کی زندہ زبان کو مردہ بنا دیا ۔

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *