بلوچستان میں صحافی کا قتل مگر

تحریر : شاہد اعوان 

بلوچستان میں دو دن قبل صحافی عبدالواحد کو قتل کر دیا گیا لیکن نیویارک ٹائمز میں اس کے لیے کوئی آرٹیکل نہ چھپا اور مقامی ٹی وی پر جغادری اینکرز نے اس کا تذکرہ تک نہیں کیا کیونکہ یہ امیر سیاستدانوں کا ملازم نہیں تھا..

بڑے صحافی کو گولی چھو کر بلکہ سلام کر کے جاتی ہے اور پورا صحافت کا قبیلہ شور کرتا ہے ۔

لیکن چھوٹے صحافی کی پرواہ تک نہیں.. بادشاہ خاندان کی گھڑیوں اور جوتوں کے ticker چل جائیں گے ، کالمز لکھے جائیں گے لیکن سندھ حکومت سے اختلاف پر دو صحافی ماردئیے گئے اور ایک اس ہی ھفتہ زخمی ہوا لیکن جمہورے،ل، دان شور سب خاموش….

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *