حکومت کا 13 سے 17 مئی تک عید الفطر کی چھٹيوں کا اعلان

اسلام آباد : وفاقی حکومت نے 13 سے 17 مئی تک عید الفطر کی چھٹيوں کا نوٹيفکيشن جاری کر ديا گیا ہے ۔

ياد رہے این سی اوسی کی وزارت داخلہ کو عید پر 7 چھٹیوں کی سفارش کی گئی تھی جو وزارت داخلہ چھٹیوں کی سمری وفاقی کابینہ کو ارسال کی تھي پر پانچ دن چھڻی کی منظوری کے بعد وزارت داخلہ نے نوٹیفیکیشن جاری کر ديا ۔

کرونا وبا کے باعث نوٹیفکیشن میں یہ بھی واضح کیا گیا تھا کہ چھٹیوں کے دوران تمام بڑے کاروباری مراکز، عوامی مقامات، کمیونٹی مارکیٹیں اور دکانیں بند رہیں گی ۔

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *