عیدالفطر پر 3 خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

کراچی : ریلوے نے عیدالفطر پر تین خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ۔

خصوصی ٹرینوں کی ایڈوانس بکنگ آئندہ چند روز میں شروع کی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عید اسپیشل ٹرینوں میں کورونا وائرس کی وجہ سے 70 فیصد بکنگ ہو گی ۔

مذید پڑھیں :واٹر بورڈ اینٹی تھیفٹ سیل نے AGI کمپنی کیس میں خود کو جھوٹا قرار دے دیا

خصوصی ٹرینیں کوئٹہ سے راولپنڈی ،کراچی سے پشاور اور کراچی سے لاہور کے درمیان چلائی جائے گی ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ خصوصی ٹرینوں میں اکانومی کلاس، بزنس اے سی اور اے سی لوئر کی کوچز شامل کی جا رہی ہیں ۔

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *