دہشتگردی کی لہر ایک بار پھر سر اٹھا ہی ہے : صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی

زاہد محمود قاسمی

لاہور : صاحبزادہ مولانا زاہد محمود قاسمی چیئرمین مرکزی علماء کونسل پاکستان نے کوئٹہ سرینا ہوٹل میں دھماکہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی کی لہر ایک بار پھر سر اٹھا ہی ہے ۔

سیکورٹی فورسز کو زیادہ الرٹ رہنے کی ضرورت ہے۔ جاں بحق افراد کے پسماندگان سے تعزیت کرتے ہیں اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعاگو ہیں ۔

مذید پڑھیں :کراچی میں پارکنگ مافیا کو منظم ترین دھندہ کیسے چلتا ہے ؟

حکومت بلوچستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ دہشتگردوں کو جلد گرفتار کیا جائے۔ پاکستان کے اندرونی اور بیرونی دشمنوں اور ان کے ایجنٹوں پر کڑی نظر رکھی جائے تاکہ ملک میں امن وسلامتی کی صورتحال کو بہتر اور عوام کو مکمل تحفظ فراہم کیا جا سکے۔

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *