محکمہ موسمیات کی کراچی میں گرمی کی نئی لہر کی پیش گوئی

کراچی : ‏محکمہ موسمیات نے وارننگ جاری کر دی کراچی میں گرمی کی نئی لہر کی پیش گوئی کردی۔

محکمہ موسمیات کےمطابق 23 سے 25 اپریل کے دوران موسم شدید گرم رہے گا ، درجہ حرارت 38 سے 40 ڈگری تک بڑھ سکتا ہے

دن کے وقت سمندری ہوائیں منقطع رہے گی،تاہم شام کے وقت سمندر کی ہوائیں بحال ہونے کا امکان ہے،

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *