حکومت کا سندھ کے 5 اضلاع میں نادرا سینٹر کھولنے کا حکم

کراچی : وفاقی حکومت نے سندھ کے 5 اضلاع میں نادرا سینٹر کھو لنے کا حکم جاری کر دیا ہے ۔

پیپلز پارٹی رہنما و سابق صوبائی وزیر منظورحسین وسان تحصیل کوٹڈ جی میں نادرا سینٹر منظور کروانے میں کامیاب ہو گئے ہیں ۔ جس کے بعد اب تحصیل کوٹڈ جی کے شہر کمب اور نارا شہر کے چونڈکو میں نادرا سینٹر کا قیام عمل میں آئیگا ۔

مزید پڑھیں :ایک دوسرے کو قبول کرنا ضروری ہے

خیر پور کے نارا ، چونڈکو ، لاڑکانہ کے باقرانی ، شکار پور کے خانپور ، قمبر شہداد کوٹ کے وارھ ، گھوٹکی کے خانگڑھ میں نادرا سینٹرز کھولے جائیں گیں ۔

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *