گلستان جوہر چورنگی پر بسیرا شاپنگ مال کے بعض دوکاندار قانون سے بالاتر

کراچی : گلستان جوہر چورنگی پر بسیرا شاپنگ مال کے باز دوکاندار قانون سے بالاتر ہو گیا ۔

بسیرا شاپنگ مال اندر سے بند باہر سے مکمل کھلی ہوئی ہیں،جوہر چورنگی پر قائم بسیرا شاپنگ مال فرنٹ کی شاپس رات دیر تک اوپن رہتی ہے

بسیرا مال کے ان دوکانداروں پر پولیس کے کچھ لوگ مہربان،مہربانی کے باعث ان دوکانداروں پر کسی قسم کی کوئی کاروائی عمل میں نہیں لائی جاتی ۔

مذید پڑھیں :کراچی میں پارکنگ مافیا کا منظم ترین دھندہ کیسے چلتا ہے ؟

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والے ان دوکانداروں پر فوری کاروائی کرنے کی اپیل کی گئی ہے ۔ لاک ڈاؤن میں کھولنے والی بسیرا شاپنگ مال کی داکانوں کے خلاف دوسرے مال کے دوکانداروں کا اعلیٰ افسران سے کاروائی کی اپیل کی گئی ہے اہلیان علاقہ کی جانب سے۔

گلستان جوہر کے دوسرے کاروباری حصرات کا اپنی دوکانیں کھولے یا پھر بسیرا مال کو لاک ڈاؤن کے دوران مکمل بند کرنے کی اپیل کی گئی

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *