تحریک لبیک پر مظالم کی انکوائری کیلئے JUI کی سینیٹ میں تحریک

اسلام آباد : تحریک لبیک کے ساتھ ہونے والا معاہدہ کے معاملے کو سینیٹ میں زیر بحث لایا گیا ہے ۔
جمعیت علماء اسلام نے معاملہ ایوان بالا میں اٹھا لیا ہے ۔ جمعیت علماء اسلام کے سینیٹر کامران مرتضی نے سینٹ میں تحریک جمع کروا دی ہے ۔
مذید پڑھیں :مولانا معاویہ اعظم کی پنجاب اسمبلی میں TLP پابندی کیخلاف قرار جمع
تحریک لبیک کے ساتھ جو معاہدہ ہوا ایوان میں زیر بحث لایا جائے ، پولیس نے تحریک لبیک کے کارکنان پر جو فائرنگ کی معاملہ پر انکوائری ہونی چاہئے ہے ۔