ابصار عالم پر حملہ صحافت پر حملہ ہے : اسلم غوری

کراچی : جمعیت علمائے اسلام کے ترجمان اسلم غوری کی سابق چئرمین پیمرا اور سینئر صحافی ابصار عالم پر قاتلانہ حملہ کی مذمت

اسلم غوری کا کہنا ہے کہ ابصار عالم پر حملہ کی مذمت کرتے ہیں ۔ ملزمان کو گرفتار کرکے قرار واقعی سزادی جائے ۔

مذید پڑھیں :سینئر صحافی ابصار عالم پر قاتلانہ حملہ

اسلم غوری کا کہنا ہے کہ یی کیسے ممکن ہے کہ اسلام آباد ریڈ زون میں مسلحہ حملہ آور ان حالات میں گھومیں اور ان کو کوئی پکڑ نہ سکے اور وہ صحافی پر حملہ کر دیں ۔

ہم دعا گو ہیں کہ اللہ پاک ابصار عالم کو جلد از جلد صحت عطاء فرمائے ۔

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *