جنرل سیکرٹری PTI گھوٹکی میاں نور محمد نے پارٹی چھوڑ دی

گھوٹکی : حکومت کی جانب سے حالیہ ہٹ دھرمی اور تحریک لبیک پاکستان کے خلاف انتقامی کارروائیوں کے بعد متعدد کارکنان و رہنمائوں نے پارٹی چھوڑی ہے ، یہ سلسلہ تاحال جاری ہے ۔
پی ٹی آئی گھوٹکی کے سابق جنرل سیکریٹری مین میان نور محمد کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی حالیہ پالیسیوں کی وجہ سے پارٹی کو خیرباد کہتا ھوں ۔
ان کا کہنا ہے کہ مجھے حضرت محمد ﷺ کی عزت و ناموس جیسے نازک اور حساس معاملے پر پی ٹی آئی کے رویے پر سخت اختلاف ھے ۔ جس کی وجہ سے مین اس پارٹی کو خیر باد کہتا ھون ۔ میرا سب کچھ ناموس رسالت حضرت محمد ﷺ پے قربان ۔ لبیک یارسول اللہ ﷺ
Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *