لاہور : PTI رہنما ابرابر الحق بھی حکومت کیخلاف بول اٹھے

لاہور :  پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بھی حکومت کے خلاف بول رہے ہیں ۔ کئی رہنما پارٹی چھوڑ رہے ہیں جبکہ بعض لوگ رہنما مخالفت بیان جاری کر رہے ہیں ۔

پاکستان تحریک انصاف نے رہنما ابرابر الحق نے کہا ہے کہ حکومت نے غلط کیا ہے اور پابندی غلط لگائی ہے ۔ ان لوگوں کے جذبات ٹھیک ہیں اور ان کے مطالبات بھی درست ہیں ۔ عوام کے خوف سے حکومت نے اپنا فیصلہ واپس لے لیا ہے مگر ان کو بھگتنا پڑے گا ۔

مذید پڑھیں :حکومتی ایما پر مذاکرات کیلئے 9 رکنی علما کا وفد کوٹ لکھپت جیل پہنچ گیا

ابرابر الحق کا کہنا ہے کہ حکومت کے متعلقہ وزرا و ذمہ داران کو استعفی دینا پڑے گا ۔  ان لوگوں کا کوئی کچھ نہیں کر سکتا کیوں کہ ہمارا ایمان ہمارے ساتھ ہیں ۔ ان کی سیاست ختم ہو چکی ہے ۔ اب ان کو اس کیئے کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا ۔

جن لوگوں کی غلطی ہے اور جنہوں نے مذاکرات کئے ہیں ان کے خلاف کارروائی کی جائے ۔ اور میں ان لوگوں سے کہتا ہوں کہ میں آپ کے ساتھ ہوں ۔حکومت نے پابندی کا فیصلہ واپس لیا ہے مگر ان کے ساتھ بیٹھ کر بات کرنی چایئے ہے ۔

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *