مفتی منیب الرحمن کا کامیاب ہڑتال پر تاجروں اور ٹرانسپوٹروں کا شکریہ

کراچی : سابق چیرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان مفتی منیب الرحمن نے لاہور میں شہداء و اسیران ناموسِ رسالت سے اظہار یکجہتی کے لیئے دی جانے والی پہیہ جام شٹر ڈاؤن ہڑتال کے ملک بھر میں کامیاب بنانے پر تمام تاجر برادری ، وکلاء عوام الناس اور ٹرانسپورٹرز کا شکریہ ادا کیا ۔

انہوں نے کہا کہ تمام طبقات کے افراد نے پُر امن ہڑتال میں حصہ لے کر رسول اللہ ؐ سے وفا داری کا حق ادا کیا اور اپنی دینی ذمے داری کو پورا کیا ۔

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *