لاہور دھرنے کے اطراف میں تیزاب اور کیمیکل ملا پانی چھوڑ دیا گیا

لاہور : کالعدم تحریک لبیک کے احتجاجی دھرنے اور یتیم خانہ چوک کے اطراف میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تیزاب اور کیمیکل ملا پانی چھوڑ دیا ۔

پولیس کی جانب سے باوزر کے ذریعے تیزاب اور کیمیکل ملے پانی کو گلیوں اور سڑکوں میں بہانے کے بعد احتجاجی دھرنے کے شرکا کی حالت غیر ہو گئی ہے ۔

مزید پڑھیں :لاہور : آپریشن کی اندورنی کہانی عینی شاہد کی زبانی

ویڈیو دیکھنے کے لئے https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3928466587246238&id=100002488063239

پر کلک کریں اور پہلے کمنٹ میں ویڈیو دیکھیں ۔

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *