رمضان المبارک میں سرکلر ریلوے کے نئے اوقات کار جاری

karachi circular railway

کراچی : رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں آفس ٹائمنگ میں کمی ہونے کی وجہ سے پاکستان ریلوے نے کراچی سرکلر ریلوے کے مسافروں کی سہولت کے لیے 17 اپریل 2021 سے کے سی آر 1 اور کے سی آر 4 کے اوقات کار میں تبدیلی کی ہے ۔


مزید پڑھیں : کراچی سرکلر ریلوے کو 20 روز میں 96 لاکھ کا نقصان

اورنگی سے شام 16/00 بجے کے بجائے دوپہر 03/00 بجے چل کے شام 4/00 بجے کراچی سٹی پہنچے گی اور 4/20 پر دھابیجی کے لیے روانہ ہو جائیگی ۔ جب کہ کے سی آر 4 دھابیجی سے شام 4/00 بجے کے بجائے دوپہر 3/00 بجے چلا کریگی ۔

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *