مفتی منیب الرحمن کا TLP کے حوالے سے اہم پریس کانفرنس کا اعلان

کراچی : مفتی منیب الرحمن نے پاکستان تحریک لبیک کے ایشو اور حکومتی موقف کے خلاف اہم پریس کانفرنس کا اعلان کیا ہے ۔

پریس کانفرنس جمعرات کو شام 5:30 بجے کراچی پریس کلب میں منعقد ہو گی ۔

مذید پڑھیں :امیر کراچی علامہ رضی حیسنی TLP سے باغی ہو گئے

جس میں مفتی اعظم پاکستان پروفیسر منیب الرحمان ، شیخ الحدیث مفتی الیاس رضوی ،مولانا بشیر فاروق قادری ، مقتدر علماء اور مفتیان کرام شامل ہونگے ۔

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *