میرپور خاص میں قادیانیت سے تائب ہر ایک خاندان نے اسلام قبول کر لیا

میر پور : نوکوٹ میر پور خاص میں ایک اور خاندان قادیانیت پر لعنت بھیج کر اسلام میں داخل ہو گیا ۔

نوکوٹ کے قریب گوٹھ مٹھو مررانی کا رہائشی عاشق علی اپنی بیوی اور تین بچوں سمیت قادیانیت پر لعنت بھیج کر عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت میرپور خاص کے مبلغ مولانا مختار احمد کے ہاتھ پر اسلام قبول کر لیا ۔

مذید پڑھیں :جامعہ کراچی : اکیڈمک کونسل اجلاس میں 2 سالہ ڈگری پروگرام کا فیصلہ نہ ہو سکا

اہل علاقہ نے انہیں اسلام قبول کرنے پر مبارک باد دی اور نوجوان عالم دین مولانا کامل نے ان کے لیے استقامت کی دعا کرائی اور اہل علاقہ نے ان کی اعانت کا بھی اعلان کیا ہے ۔

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *