مفتی شہاب الدین پوپلزئی مسجد قاسم علی خان میں کل رویت کا اجلاس منعقد کریں گے

پشاور : خیبر پختونخواہ میں کسی سرکاری اور غیر سرکاری رویئت ہلال کمیٹی کا کوئی اجلاس منعقد نہیں ہوا ہے ۔

مشتاق یوسفزئی کا کہنا ہے کہ میری خود مولانا خیرالبشر جو کہ مفتی شہاب الدین پوپلزئی کے قریبی ساتھی ہیں ، سے بات ہوئی ہے اور انھوں نے ان افواہوں کی تردید کی ہے جن میں کہا گیا ہے کہ مسجد قاسم علی خان میں اجلاس ہوا ہے ۔

مذید پڑھیں :حافظ سعید رضوی کی گرفتاری پر مولانا معاویہ اعظم کا سخت ردِ عمل

ان کے مطابق ان کی کمیٹی کا اجلاس کل بروز منگل قاسم علی خان مسجد میں ہو گی ۔ جب کہ حکومتی کمیٹی کا اجلاس پشاور ہی میں ہو گی مگر وہ ان میں شریک نہیں ہونگے ۔

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *