کراچی آرام باغ تھانے کی حدود میں بینک کے سیکورٹی گارڈ نے خود کشی کر لی

کراچی : آرام باغ تھانے کی حدور میں برنس روڈ پر واقع آغا سجی کے قریب بینک اسلامی پاکستان کا سیکورٹی گارڈ اپنی ہی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا ہے ۔

الرٹ کو ملنے والی اطلاعات کے مطابق ہلاک ہونے والے شخص کو سول ہسپتال منتقل کیا گیا ہے ۔ ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت عرفان ولد غلام سرور عمر 30 سال بتائی جاتی ہے ۔

تاہم ابھی تک اس کی ہلاکت کے اصل محرکات سامنے نہیں آئے ہیں ۔

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *