لاہور ہائی کورٹ بار بھی اساتذہ کے تعلیم بحالی لانگ مارچ کیلئے تیار

لاہور : آل پاکستان پرائیوٹ سکولز فیڈریشن کے مرکزی قائدین کی لاہور ہای کورٹ بار آمد کے موقع پر جنرل سیکرٹری لاہور ہائی کورٹ بار خواجہ محسن عباس نے بھی اپنی حمایت کا اعلان کر دیا ہے ۔

اساتذہ تنظیم کو بار میں خوش آمدید کہا گیا اور کاشف مرزا ، حسنین مرزا، شاہد نور سمیت دیگر رہنماؤں کی اسلام آباد لانگ مارچ تعلیم بحالی مارچ کی مکمل حمایت اور تعاون کا اعلان کیا گیا ہے ۔

کاشف مرزا صدر آل پاکستان پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن نے لاہور ہائی کورٹ بار کے وکلاء برادری کی حمایت کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیا ہے ۔

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Exit mobile version