اہم خبریں بھارت میں شدید بارشوں اور سیلاب سے100سے زائد افرادہلاک اکتوبر 1, 2019 ویب ڈیسک بھارت کے صوبوں اتر پردیش اور بہار میں شدید بارشوں اور سیلاب سے ایک سو سے زائد افرادہلاک ہوگئےہیں۔ حکام کے مطابق دونوں صوبوں میں ریلوے، ذرائع نقل و حرکت، حفظان صحت کی خدمات اور بجلی کی فراہمی متاثر ہوئی ہے۔ رپورٹ بشکریہ ریڈیو پاکستان Related news فروری 24, 2020 کرونا وائرئس PIA نے فلائٹ آپریشن معطل کردیا ستمبر 1, 2018 مقبوضہ کشمیر میں ایک ماہ کے دوران قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں 34 کشمیری شہید فروری 2, 2021 واٹر بورڈ کے OPS افسران کیخلاف آفیسرز و انجینئرز میدان میں آ گئی