شہرقائد میں گرمی کی لہر اگلے تین روز تک برقرار رہے گی،محکمہ موسمیات

کراچی : محکمہ موسمیات کے مطابق تین اپریل تک شہر کا درجہ حرارت38 سے 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہ سکتا ہے

جمعہ کے بعد شہر کا درجہ حرارت اپنے معمول پر آنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

شہر کا موجودہ درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ ہے،محکمہ موسمیات

سمندری ہوائیں منقطع ہیں،محکمہ موسمیات

شمال مغرب کی سمت سے چلنے والی ہوائیں گرفتار3 ناٹ ہے،محکمہ موسمیات

مطلع صاف،موسم گرم اور خشک ہے،محکمہ موسمیات

شام میں سمندری ہوائیں بحال ہو سکتی ہیں، محکمہ موسمیات

اس دوران شہرمیں ہیٹ ویو کے کوئی خدشات موجود نہیں،محکمہ موسمیات

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *