صادق کاکڑ، بنوریہ سے برسلز یونیورسٹی تک

تحریر: گمنام


جامعہ بنوریہ العالمیہ کے سابق طالب علم جنہوں نے اپنی جدوجہد سوچ کو پروان چڑھانے کے لیے اسلامی ینیورسٹی اسلام آباد کا رخ کیا۔

یوں تو جامعہ بنوریہ کے کافی فضلاء اسلامی یونیورسٹی کا رخ کرتے ہیں لیکن صادق کاکڑ کی اڑان پرواز کی طاقت نے انہیں وکالت کے شعبہ سے پیوستہ کر کے برسلز یونیورسٹی تک پہنچا دیا۔

میری جب بھی بات ہوئی وہ ہماری تعلیمی جدوجہد سے نالان رہے ان کی خواہش ہے کہ ہماری جامعات کو اس سلسلہ فوری مناسب اقدامات کرنے کی ضرورت ہے اور وفاق المدارس العربیہ پاکستان کو کردار ادا کرنا چاہیے۔

جامعہ بنوریہ اس سلسلہ مین شب وروز کوشان ہے اور جامعہ بنوریہ کے کئ فضلاء جو اسلامی یونیورسٹی کے بھی فاضل ہین وہ آج جامعہ بنوریہ مین تدریسی انتظامی معاملات مین کوشان ہیں اور شعبہ جات قائم کیے۔

ہمیں اپنے صادق کاکڑ پر فخر ہے اس ہم انہیں مبارک باد پیش کرتے ہیں۔

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *