کراچی : اپنے حلقے کے آوارہ کتے خود پکڑو،سندھ اسمبلی سیکریٹریٹ کا تمام ارکان کو مراسلہ

کراچی: ارکان سندھ اسمبلی کو اپنے حلقے میں آوارہ کتوں کو پکڑنا ہو گا

سندھ اسمبلی سیکریٹریٹ کا تمام ارکان کو مراسلہ

ارکان سندھ اسمبلی کو عدالتی فیصلے پر عمل درآمد کی ہدایت

ارکان سندھ اسمبلی کو سگ گزیدگی مہم کی نگرانی کی ہدایت

سندھ پولیس کے ڈی آئی جیز, ایس ایس پیز کو بھی احکامات پر عمل کی ہدایت

ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل نے آئی جی سندھ پولیس,سمیت تمام متعلقہ محکموں کو آگاہ کر دیا ۔

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *