سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی جمشید ٹاون کے کرپٹ افسران کی ملی بھگت سے لسبیلہ گوشت گلی گارڈن ویسٹ نشتر روڈ پر منصور بلڈر رھائیشی علاقے میں رھائیشی پلاٹ پر کمرشل فلیٹ بنا کر غیرقانونی تعمیرات زور شور سے جاری رکھے ہوئے ۔ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے قانون قاعدے کی دھجیاں اڑاہی جارہی ہے لفٹ اور رائڈ کی COS کی جگہ بھی کھائی جارہی ہے ۔
اہل محلہ سخت اذیت کا شکار گلی میں آنے جانے والوں کا راستہ بند غیر قانونی طور پر تعمیر ہونے والی بلڈنگ کے ساتھ بچیوں اور بچوں کا اسکول ارباب اختیار سے اہل محلہ کی اپیل کہ اس غیر قانونی تعمیرات کو روکا جائے ۔اہل محلہ پہلے سے سیوریج اورپینے کے صاف پانی بجلی کی فراہمی سے سخت اذیت کا شکار محکمہ اینٹی کرپشن نیب سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی سندھ کے اور بالخصوص جمشید ٹاون کے ڈائریکٹر دیگر کرپٹ افسران کے خلاف تادیبی کاروائی عمل میں لائی جائے اور غیر قانونی تعمیرات پر ایکشن لیا جائے۔