سرور قونین خاتمین نبی صہ نے عورتوں اور مردوں کو برابر کے حقوق دئیں، پروفیسر نشاط امین

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے الللہ تعالیٰ کے حکم پر مکمل دین دیا ، جھالت ختم کی ، قبل اسلام عورتوں کو زندہ دفن کیا جاتا تھا سرور قونین خاتمین نبی صہ نے عورتوں اور مردوں کو برابر کے حقوق دئیں پروفیسر نشاط امین ، آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا کے دین اسلام امن اور بیچارے بھائیچارہ دین اسلام میں کبھی زبردستی نہیں کی جاتی

گورنمنٹ پاک لینڈ ہائیر سیکنڈری اسکول کی پرنسپل پروفیسر نشاط امین کی عظیم الشان محفل میلاد کی تقریب سے خطاب ، عظیم الشان محفلِ میلاد مصطفیٰ صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم کے سلسلے میں گورنمنٹ پاک لینڈ گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری اسکول عزیز آباد میں منعقد کی گئی

محفلِ میلاد مصطفیٰ صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم کے سلسلے میں عظیم الشان پروقار تقریب اسکول کے بچوں اور اساتذہ نے سرور قونین خاتمین نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر نعت عقیدت پیش کی گئی ،

مزید پڑھیں: کراچی میں 21 جنوری کو اسرائیل کیخلاف عوامی ریفرنڈم ہو گا : راشد محمود سومرو

جس میں تمام طالبات اور اساتذہ کرام نے بڑے جوش و خروش اور بڑھ چڑھ کر حصہ لیا خصوصاً طالبات کی جنون کی حد تک دلچسپی قابلِ دید تھی ، بعد ازاں بارگاہ رسالت صہ میں گلہائے نعت عقیدت پیش کرکے معفل کو چار چاند لگائے ،

آپ صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم کی سیرتِ طیبہ پر تقاریر ، سلام و دعا پیش کی گئیں اس موقعے پر مقررین نے کہا کے اساتذہ کرام اور طالبات کے ساتھ ساتھ اس تقریب کا خصوصی سہرا پرنسپل پروفیسر نشاط امین کے سر پر سجتا ھے جنہوں نے حال ہی میں اسکول کا چارج سنبھالتے ہی اس پر وقار تقریب کو منعقد کرایا اور اپنے اخلاق ، کردار اور مشفقانہ طرزِ عمل سے سب کےدل موہ لیے

مزید پڑھیں: اہلسنت و جماعت کے تحت عشاقِ رسول نے میلاد کانفرنس میں نشتر پارک بھر دیا

ایسا لگتا ھے کہ وہ طویل عرصے سے ھمارے درمیان ھیں۔ تقریب میں اسکول کی بانی پرنسپل محترمہ فرحت سلطانہ انصاری اور مس ثریا و دیگر نے خصوصی شرکت فرمائی اور پرنسپل پروفیسر نشاط امین کی اس کاوش کو بہت سراہا ،

آخر میں ایثال ثواب کے لئے قرآن خوانی اور وطنِ عزیز ، وادئ مہران اور ادارے کے لئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں بچوں نے سرور قونین خاتمین نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر عقیدت نعت پیش کرکے محفل میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم میں حاضرین کو جھما دیا آخر میں ایثال ثواب کے لئے نگر کا انتظام کیا گیا

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *