عمران خان قادیانی پر پھر مہربان ہو گیا

For feature Image

اسلام آباد : معروف پیدائشی قادیانی قمر ادریس کی اہلیہ تانیہ ادریس کو وزیر اعظم عمران خان نے اپنی مشیر اور معاون خصوصی تعینات کر دیا ہے ۔

مسلم لیگ کے دور میں حج فارم سے ختم نبوت کا حلف نامہ ختم کرنے پر قوم کی جانب سے سخت ردعمل دیا گیا تھا جب کہ عمران خان مسلسل قادیانیوں کو نواز رہے ہیں ۔

عوام نے حکومت پاکستان سے پر زور مطالبہ کیا ہے کہ کلیدی عہدوں پر قادیانیوں کو تعینات کرنا آئین پاکستان کی بھی خلاف ورزی ہے ۔ لہذا اس مشیر کا متبادل کوئی مسلمان تعینات کیا جائے ۔ چوبیس کروڑ مسلمانوں پر قادیانیوں کو مسلط نہ کیا جائے ۔

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *