خواتین کے عالمی دن، گوگل نے اپنا ڈوڈل تبدیل کردیا

خواتین

گووگل نے خواتین کے عالمی دن پر انہیں خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ڈوڈل تبدیل کردیا۔

دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گووگل نے خواتین کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے 8 مارچ یعنی خواتین کے عالمی دن کے موقع پر اپنا ڈوڈل تبدیل کردیا۔

گوگل نے مردوں کے شانہ بشانہ کھڑی رہنے اور ہر تمام شعبوں میں اپنی صلاحتیوں کا لوہا منوانے والی خواتین کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ڈوڈل خواتین کے نام کیا ہے جس میں چند خواتین ایک دوسرے کا ہاتھ تھامے دکھائی دے رہی ہیں۔

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *