شاہین آفریدی کے والد نے شاہد آفریدی کی بیٹی کا رشتہ مانگ لیا

شاہین آفریدی

شاہین آفریدی کے والد نے اپنے بیٹے کے لیے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی کا رشتہ مانگ لیا۔

لاہور قلندرز کے پیشر شاہین شاہ آفریدی ایاز خان نے کہا ہے کہ شاہد آفریدی خاندان سے اچھے تعلقات ہیں اس لیے اپنے بیٹے شاہین کے لیے سابق کپتان کی بیٹی کا رشتہ مانگا ہے۔

شاہین آفریدی کے والد نے کہا کہ شاہد آفریدی خاندان نے رشتے کے لیے رضامندی ظاہرکردی ہے تاہم بچے ابھی چھوٹے ہیں اس لیے انہوں نے کچھ وقت مانگا ہے۔ دو سال بعد کوئی رسم ادا کی جائے گی۔س

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *