پی ایس ایل کو نظر لگ گئی، حسن علی

حسن علی

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کا کہنا ہے کہ ہمارے پی ایس ایل کو کسی کی نظر لگ گئی ہے۔

پاکستان سپر لیگ کا چھٹا ایڈیشن ملتوی ہونے کے بعد لیگ سے منسلک کھلاڑیوں کا ردعمل بھی سامنے آنا شروع ہوگیا ہے

اسلام آباد یونائیٹڈ سے منسلک قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے سوشل میڈیا پر اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ ہمارے پی ایس ایل کو کسی کی نظر لگ گئی ہے۔

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *