ماہ مارچ کی موسمی صورتحال

مارچ موسم بہار کے مہینہ میں دو سےتین مغربی سسٹمز کےزیر اثر بالائی وسطی پنجاب سمیت ملک کے بالائی شمالی علاقوں میں تیز ہواؤں/گرج چمک کیساتھ بارش جبکہ بعض مقامات پر ژالہ باری کے امکانات بھی ہیں.

پہلے ہفتے7/6 مارچ بالائی علاقوں سمیت جھنگ،چنیوٹ، سرگودھا، فیصل آباد، لاہور،کے علاقوں میں تیز ہواؤں گرج چمک کیاتھ بارش کی توقع

دوسرے ہفتے 11/10مارچ کے دوران بالائی علاقوں سمیت بھکر،لیہ،سرگودھا،میانوالی، ڈی آئی خان، لاہور، ناروال، فیصل آباد کے اضلاع میں تیز ہواؤں گرج چمک کیساتھ بارش

آخری ہفتے میں بالائی علاقوں سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کی توقع ہے

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *