کراچی، چور مسجد کے دفتر کا تالا توڑ کر نقدی لے اُڑے

کراچی : شہر قائد میں بڑھتی ہوئی چوری کی وارداتیں، چوروں نے اب مساجد کا رخ کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ زمان ٹاون کی حدود میں قائم جامعہ مسجد بھٹائی کے دفتر کا تالا توڑ کر تقریبا پونے تین لاکھ روپے چورا لے گئے۔

مزید پڑھیں: گھر میں چوری سے کیسے بچا جائے ؟

جامعہ مسجد بھٹائی کی انتظامیہ نے واقعے کی ایف آئی آر کی درخواست تھانہ زمان ٹاؤن میں مورخہ 23 فروری کو نامعلوم افراد کے خیلاف دے دی گئی ہے

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *