اسسٹنٹ کمشنر ناظم آباد اور سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی کارروائی

کراچی: اسسٹنٹ کمشنر ناظم آباد اور سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی کارروائی

کراچی کے علاقے ناظم آباد پر واقعے خستہ حال سرکاری اسکول کو مسمار کردیا گیا ، اسسٹنٹ کمشنر فاطمہ صائمہ

ڈپٹی کمشنر سینٹرل کے احکامات پر یہ کارروائی کی گئی، اسسٹنٹ کمشنر فاطمہ صائمہ

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے عملے کے ساتھ کل بھی ڈومیلیشن کا عمل جاری رہے گا ، اسسٹنٹ کمشنر فاطمہ صائمہ

اس اسکول میں کئی بچے تعلیم حاصل کرتے ہے اس بلڈنگ کو چیک کرکے مخدوش قرار دیا گیا ، اسسٹنٹ کمشنر فاطمہ صائمہ

ڈسٹرکٹ سینٹرل میں جو عمارتیں خستہ حالت ہے پائی جائے گی ان پر کارروائی کی جائے گی، ڈپٹی کمشنر سینٹرل

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *