اورنگی ٹاؤن سے بین الصوبائی منشیات فروش ملزمان کا سرغنہ گرفتار، SSPویسٹ سوہائی عزیز

اورنگی ٹاؤن سے بین الصوبائی منشیات فروش ملزمان کا سرغنہ گرفتار۔ایس ایس پی ویسٹ سوہائی عزیز

ملزم دیگر صوبوں سے مختلف اقسام کی منشیات لا کر کراچی میں سپلائی کرتا تھا۔

ملزم I.R اور ڈرگ پیڈرل لسٹ میں بھی پولیس کو مطلوب تھا۔

ایس ایچ او اورنگی نے ہمراہ ٹیم سیکٹر 12-L مچھلی مارکیٹ کے قریب کاروائی کی۔

منشیات فروش ملزم ابوالفیاض ولد نزیر احمد گرفتار۔

ملزم کے قبضے سے 1510 گرام سے زائد فائن کوالٹی کی چرس برآمد۔ ایس ایس پی ویسٹ

ملزم کیخلاف مقدمہ الزام نمبر 180/2021 درج، تفتیش جاری۔ ایس ایس پی ویسٹ

ملزم عادی مجرم ہے اور تھانہ اورنگی ٹاؤن کے 10 سے زائد مقدمات میں گرفتار ہو کر جیل جا چکا ہے۔

کراچی کے دیگر تھانہ جات سے بھی ملزم کا مزید کرمنل ڈیٹا حاصل کیا جارہا ہے۔

ملزم کیخلاف تھانہ اورنگی ٹاؤن میں درج مقدمات کی تفصیل ذیل ہے۔

1. مقدمہ الزام نمبر 322/95 بجرم دفعہ A۔9۔6 تھانہ اورنگی

2. مقدمہ الزام نمبر 264/2001 بجرم دفعہ A۔9۔6 تھانہ اورنگی

3. مقدمہ الزام نمبر 251/2002 بجرم دفعہ B۔9۔6 تھانہ اورنگی

4. مقدمہ الزام نمبر 16/2017 بجرم دفعہ B۔9۔6 تھانہ اورنگی

5. مقدمہ الزام نمبر 96/2017 بجرم دفعہ B۔9۔6 تھانہ اورنگی

6. مقدمہ الزام نمبر 213/2018 بجرم دفعہ C۔9۔6 تھانہ اورنگی

7. مقدمہ الزام نمبر 373/2018 بجرم دفعہ C۔9۔6 تھانہ اورنگی

8. مقدمہ الزام نمبر 40/2019 بجرم دفعہ B۔9۔6 تھانہ اورنگی

9. مقدمہ الزام نمبر 357/2019 بجرم دفعہ C۔9۔6 تھانہ اورنگی

10. مقدمہ الزام نمبر 356/2020 بجرم دفعہ C۔9۔6 تھانہ اورنگی

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *