گوانتا نامو کے پہلے قیدی حافظ ادریس السودانی انتقال کر گئے

الرٹ ویب ڈیسک : گوانتا نامو عقوبت خانے کے پہلے قیدی حافظ ادریس السودانی 60 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ۔

شیخ اسامہ بن لادن کے ذاتی محافظ ابراہیم ادریس السودانی 60 سال کی عمر میں دنیا سے رحلت فرما گئے ہیں ۔ ان کو پاکستان میں گرفتار کیا گیا تھا اور 2013ء کو قید سے رہا کر کے سوڈان روانہ کیا گیا تھا ۔

زیادہ تشدد اور زخموں کی وجہ سے تا وقتِ انتقال مسلسل علاج چلتا رہا اور بالآخر آج اللہ تعالی کو پیارے ہو گئے ہیں ۔ انا للہ وانا الیہ راجعون ۔ اللہ تعالیٰ قربانیاں قبول فرمائیں ۔

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *