سندھ اسمبلی کے ممبران کی عمریں کیا ہیں ؟

کراچی : اس وقت سندھ اسمبلی میں ایوان کی رکنیت کے لئیے مجوزہ عمر کی حد کم از کم 25 سال ہے ۔ موجودہ ایوان کے ارکان کا تعلق درج ذیل عمروں سے ہے ـ

عمر کے گروپ اراکین کی تعداد
25 – 30 years 5
31 – 40 years 17
41 – 50 years 32
51 – 60 years 20
61 – 70 years 12
71 – 80 years 1
81 – 90 years 1

واضح رہے کہ مذکورہ بالا چارٹ میں واضح ہونے والی عمریں ممبران کی جانب سے دی گئی معلومات اور جمع کرائے گئے فارم کے مطابق ہے ۔

مذید پڑھیں :کیا واقعہ سندھ اسمبلی میں 2 مراد علی شاہ ہیں ؟

سندھ اسمبی میں اس وقت صحافی ، تاجر ، زمین دار سمیت دیگر کئی پیشہ وارانہ امور کے ماہر ممبران اسمبلی ہیں ۔

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *