سندھ اسمبلی میں کون MPA کس پیشہ سے منسلک ہے ؟

کراچی : اس وقت سندھ اسمبلی میں موجود تمام ممبران اسمبلی مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھتے ہیں ۔ کیا آپ کو ان کے دلچسپ پیشوں کے بارے میں معلوم ہے ؟

موجودہ ارکان اسمبلی کا تعلق درج ذیل پیشوں سے ہے ۔

پیشہ اراکین کی تعداد
وکیل 3
اگریکلچرست 14
تاجر 20
ڈاکٹر 6
Educationist 2
انجینیئر 1
Journalism 1
جاگیردار 22
سياست 3
پرائيوٹ سروس 1
سوشل ورکر 1
ٹرانسپوٹر 1

سندھ اسمبلی میں اس وقت کل کتنے مرد اور کتنی خواتین ہیں ؟

جنس اراکین کی تعداد
Female 31
Male 135

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *