کیا واقعی سندھ اسمبلی میں 2 مراد علی شاہ ہیں ؟

کراچی : سندھ اسمبلی میں اس وقت دو مراد علی شاہ ہیں ۔ ایک مراد علی شاہ وزیر اعلی ہونے کی وجہ سے منفرد ہیں جبکہ دوسرے سب سے سنیئر ممبر صوبائی اسمبلی ہیں ۔ جن کی عمر اس وقات 1938-07-24 ہے یعنی وہ اس وقت سندھ اسمبلی میں سب سے سینیئر ممبر ہیں ۔
موجودہ منصب | Member: Standing Committee on Works & Services | ||||||||
تعلیمی قابلیت | Graduate | ||||||||
پیشہ | اگریکلچرست تاجر |
||||||||
سیاسی وابستگی | پاکستان پيپلز پارٹي (اس جماعت کے دیگر نمائندوں کو جانئے) | ||||||||
والد کا نام | Syed Noor Mohammad Shah | ||||||||
ازدواجی حیثیت | شادی شدہ | ||||||||
بچّے | Six | ||||||||
تاریخ پیدائش | 1938-07-24 | ||||||||
جاۓ پیدائش | Bhira | ||||||||
موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیز و اقارب |
|
||||||||
غیر ملکی دورے | افغانستان اور آسٹریلیا | ||||||||