کون سا صحافی ممبر صوبائی اسمبلی ہے ؟

کراچی : سندھ اسمبلی میں اس وقت ایک صحافی بھی ممبر صوبائی اسمبلی ہے ۔ پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے ممبر صوبائی اسمبلی سدومال سریندھر والا سائی نے سندھ اسمبلی میں اپنا پیشہ صحافت لکھا ہے ۔
سندھ اسمبلی ویب سائٹ پر ان کی جانب سے فراہم کی گئی معلومات کے مطابق ان کا پیشہ صحافت اور مذہب بُد پرست ہے ۔
موجودہ منصب | Member: Standing Committee on Energy, Standing Committee on Information and Archives, Standing Committee on Local Government, Rural Development, Public Health Engineering, Housing Town Planning | |||||||||
تعلیمی قابلیت | انٹرمیڈیٹ | |||||||||
پیشہ | صحافت | |||||||||
سیاسی وابستگی | پاکستان پيپلز پارٹي (اس جماعت کے دیگر نمائندوں کو جانئے) | |||||||||
ای-میل | shvalasai@yahoo.com | |||||||||
والد کا نام | Heman Das | |||||||||
ازدواجی حیثیت | شادی شدہ | |||||||||
تاریخ پیدائش | 1968-01-03 | |||||||||
غیر ملکی دورے |
|
|||||||||
مذہب | بد پرست |