ویلنٹائن ڈے پر کردستان میں 1357 بچیوں کا حجاب لینے کا فیصلہ

رپورٹ : ضیا چترالی

عراقی کردستان کے ضلع جلبجہ سے تعلق رکھنے والی ان 1357 بچیوں نے اپنی مرضی سے حجاب لینے کا فیصلہ کیا ہے ۔

جب دنیا میں بے حیائی کا دن منایا جا رہا تھا تو کردستان کی طلبہ نے عفت کی چادر اوڑھنے والی ان بچیوں کے لئے ایک پر وقار تقریب کا اہتمام کیا اور انہیں تاج پہنایا گیا۔ جسے مقامی زبان میں "تاج زیرین” کہا جاتا ہے۔

مزید پڑھیں :صاحبزادہ سلطان ایک بار پھر جیپ ریلی جیت گئے

اس لئے اس تقریب کا نام بھی تقریب تاج زیرین رکھا گیا۔ مذکورہ تنظیم گزشتہ دس سال اپنی مرضی سے حجاب لینے والی بچیوں کے اعزاز میں اس طرح کی تقاریب کا اہتمام کرتی ہے۔ تاہم ابتدا میں اسے اتنی پذیرائی نہیں ملی تھی۔ اب سوشل میڈیا میں اس مثبت سرگرمی کو خوب سراہا جا رہا ہے۔ (الجزیرہ)

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *