صاحبزادہ سلطان ایک بار پھر جیپ ریلی جیت گئے

لاہور : ریس کے سلطان پھر سے چولستان کے بادشاہ بن گئے ۔

پاکستان کی سب سے بڑی جیپ ریلی کے پہلے مرحلے کی طرح دوسرے مرحلہ میں بھی سب سے آگے رہے ہیں ۔

صاحب زادہ سلطان نے 430 کلو میٹر کا ٹریک تین گھنٹے 18 منٹ 29 سیکنڈ میں طے کیا ہے ۔ 4 منٹ کے فرق سے دفاعی چیمپئن نادر مگسی دوسرے نمبر پر رہے ہیں ۔ ریس میں 150 زائد ریسرز نے حصہ لیا ۔

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *