من گھڑت روایات پر تعاقب

اگر آپ من گھڑت روایات پر تعاقب کرنا چاہتے ہیں ۔

از افاداتِ حضرت مولانا محمد یونس جونپوری رحمہ اللہ

ترتیب و تخریجِ مزید : مولانا طارق امیر خان حفظہ اللہ (متخصص فی علوم الحدیث جامعہ فاروقیہ کراچی) ۔

نوے (۹۰) زبان زد عام روایات کا مجموعہ ، جنہیں محدثِ کبیر حضرت مولانا محمد یونس جونپوری رحمہ اللہ نے من گھڑت و بے اصل قرار دیا ہے ۔

ذیل کے لنک پر کلک کے مکمل کتاب ڈائون لوڈ بھی کی جا سکتی اور پڑھی بھی جا سکتی ہے ۔

حضرت جونپوری صاحب کا من گھڑت روایات پر تعاقب

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *